Home / Uncategorized

Uncategorized

ڈاکٹر طاہرالقادری کے ویژن کے مطابق سخت ترین کرفیو کا نفاذ ہی وباء سے نجات کا ذریعہ بن سکتا ہے، غلام علی خان

پاکستان عوامی تحریک کے رہنما غلام علی خان نے کہا ہے کہ ڈاکٹر طاہرالقادری کے ویژن کے مطابق سخت ترین کرفیو کا نفاذ ہی وباء سے نجات کا ذریعہ بن سکتا ہے، جلد سے جلدسخت ترین کرفیو نافذذکیا جائے تا کہ وباء کو مزید پھیلنے سے روکا جا سکے،انہوںنے کہا کہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے کورونا کے آغاز …

Read More »