Home / News / خانیوال پسند کی شادی نہ ہونے پرنوجوان لڑکی اور لڑکے نے جان دے دی

خانیوال پسند کی شادی نہ ہونے پرنوجوان لڑکی اور لڑکے نے جان دے دی

خانیوال: پسند کی شادی نہ ہونے پرنوجوان لڑکی اور لڑکے نے گندم کی گولیاں کھا کر جان دے دی ورثاء کا کاروائی سے انکارتفصیل کے مطابق چکنمبر 14/9Rکے رہائشی 20 سال نوجوان عامر اپنی رشتے دار اٹھارہ سالہ لڑکی سدرہ سے محبت کرتا تھا دونوں نے ایک ساتھ جینے کی قسمیں کھا رکھی تھی دونوں کے والدین شادی کرنے پر راضی نہ ہوئے تو دونوں نے مل کر ایک ساتھ گندم میں رکھنے والی زہریلی گولیاں کھا کر تڑپ تڑپ کر جان دے دی ریسکیو نے دونوں کی نعشوں کو ڈسڑکٹ ہسپتال منتقل کردیا دونوں کے ورثاء نےپولیس کاروائی کروانے سے انکار کردیا پولیس تھانہ مخدوم پور پہوڑاں نے اپنی ضروری کاروائی کے بعد نعشوں کو ورثاء کے حوالے کردیا

Share

About admin

Check Also

Corona virus app

لوگوں کے ڈیٹا تک رسائی حاصل کر کے کرونا وائرس کا سراغ لگانے والی موبائل ایپ

  لندن: برطانیہ میں ایسی موبائل ایپ کا آغاز کیا جانے والا ہے جو اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *