Home / Latest Jobs / محکمہ صحت کے ذریعہ غیر قانونی لیبارٹری سیل کردی گئی

محکمہ صحت کے ذریعہ غیر قانونی لیبارٹری سیل کردی گئی

خانیوال: 19  اپریل ڈپٹی کمشنر آغا ظہیرعباس شیرازی کی ہدایت پر محکمہ صحت نے غیر قانونی طور پر لیبارٹریز قائم کرکے انسانی زندگیوں سے کھیلنے والے عطائیوں کے خلاف سخت کریک ڈائون شروع کردیا- ڈرگ انسپکٹر کبیروالا نے اپنی ٹیم کے ہمراہ عبدالحکیم میں برٹش کلیکشن پوائنٹ کے نام سے ایک لیبارٹری پر چھاپہ مارا جو کہ عطائی عمران نے الیکٹریشن کی دکان میں قائم کر رکھی تھی عطائی مریضوں سے نمونے لینے کے بعد تجزیہ کے لئے بھیجنے کے بجائے خود مزکورہ الیکٹریشن شاپ پر رپورٹس تیار کرکے مریضوں کی زندگیوں سے کھیل رہا تھا ڈرگ انسپکٹر نے چھاپہ ماکر دکان کو سیل کردیا ۔کارروائی کے دوران محکمہ صحت کی ٹیم پر خاتون لیڈی ڈاکٹر نگہت کی طرف سے سیل نہ کرنے کیلئے دبائو ڈالا گیا تاہم دکان کو سیل کرکے کیس  ہیلتھ کئیر کمیشن بھجوا دیا

Share

About admin

Check Also

Benazir Income Support Programme BISP Islamabad today Jobs | latest jobs 2020

Here we will tell you about the latest jobs announced by the Benazir Income Support …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *