Home / News / امریکی بزرگ نے کتے کو کاٹ لیا،اپناایک دانت ٹوٹ گیا
american elder bites dog breaks his teeth

امریکی بزرگ نے کتے کو کاٹ لیا،اپناایک دانت ٹوٹ گیا

امریکا کے بزرگ نے آوارہ کتے کو اس قدر زور سے کاٹا کہ اُن کا اپنا دانت ٹوٹ گیا

نیویارک(نیٹ نیوز)میڈیا رپورٹ کے مطابق 55 سالہ مارٹن فلیچر اپنے دو کتوں کے ساتھ فٹ پاتھ پر گھوم رہے تھے کہ اسی دوران آوارہ کتوں نے اُن کے کتوں پر حملہ کردیا۔مارٹن کا کہناہے کہ اس نے اپنے کتوں کو بچانے کی بہت کوشش کی مگرجب ناکام رہاتو ایک آوارہ کتے کی کمر پر اپنے دانت گاڑھ دئیے جس سے ان کا ایک دانت ٹوٹ گیا۔

Share

About admin

Check Also

Corona virus app

لوگوں کے ڈیٹا تک رسائی حاصل کر کے کرونا وائرس کا سراغ لگانے والی موبائل ایپ

  لندن: برطانیہ میں ایسی موبائل ایپ کا آغاز کیا جانے والا ہے جو اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *