Home / News / دنیا کی امیر ترین بلی 25 ارب روپے کی مالک
The world's richest cat owns 25 billion rupees
The world's richest cat owns 25 billion rupees

دنیا کی امیر ترین بلی 25 ارب روپے کی مالک

پیرس (این این آئی) دنیا کی امیر اور مشہور ترین بلی کو وراثت میں 200 ملین ڈالر کی جائیداد ملنے کا امکان پیدا ہوگیا ہے۔فیشن ڈیزائنر کارل لیگر فیلڈ منگل کے روز85 برس کی عمر میں انتقال کرگئے ہیں۔ آنجہانی فیشن ڈیزائنر کی بلی چوپے دنیا کی مشہور ترین بلی ہے جو فیشن شوز اور مختلف اشتہارات میں کام کرکے اپنی 3 ملین ڈالر سے زائد کی دولت جمع کرچکی ہے۔ کارل لیگر فیلڈ کا

The world's richest cat owns 25 billion rupees
The world’s richest cat owns 25 billion rupees

کوئی وارث نہیں ہے جس کے باعث چوپے کو ان کی 200 ملین ڈالر کی جائیداد ملنے کا امکان پیدا ہوگیا ہے۔اپنی زندگی میں بھی فیشن

ڈیزائنر نے اس بلی کو انتہائی شاہانہ طریقے سے رکھا اور اس کے اکآنٹ میں اتنی رقم جمع کرائے رکھی تاکہ اسے پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑا۔بلی کے آنجہانی مالک کارل لیگر فیلڈ نے چوپے کیلئے مستقل طور پر ایک باڈی گارڈ اور 2 خادمائیں رکھی ہوئی تھیں جو ان کے انتقال کے بعد بھی مستقل طور پر اس بلی کی خدمت کرتے رہیں گے۔ خیال رہے کہ چوپے کا اپنا سوشل میڈیا اکاؤنٹ بھی ہے جس پر اسے سوا 2 لاکھ سے زائد لوگ فالو کرتے ہیں۔

Share

About admin

Check Also

Corona virus app

لوگوں کے ڈیٹا تک رسائی حاصل کر کے کرونا وائرس کا سراغ لگانے والی موبائل ایپ

  لندن: برطانیہ میں ایسی موبائل ایپ کا آغاز کیا جانے والا ہے جو اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *